پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین ، ماہر لسانیات، مصنّف ، محقق ، میرپور آزاد کشمیر
ڈاکٹر غازی علم الدین ماہر لسانیات اور مصنف ہیں-ان کا تحقیقی کام پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول ہے - آج کل میر پور میں رہائش پزیر ہیں-
پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین کے حالات زندگی
پروفیسر غازی علم الدین یکم جنوری 1959ء میں قصور کے ایک نواحی قصبے "برج کلاں " میں میاں شہاب الدین کے گھرپیدا ہوئے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول برج کلاں اور ثانوی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول گنڈا سنگھ والا ضلع قصور میں حاصل کی ۔ جبکہ&...