Wednesday, May 1
Shadow

Tag: مظہر اقبال مظہر،سکالرشپ، خواجہ محمد شفیع

مظہر اقبال مظہر  لکھاری ، مصنف اور محقق

مظہر اقبال مظہر لکھاری ، مصنف اور محقق

رائٹرز
پروفیسر مظہر اقبال مظہرلندن میں مقیم ایک لکھاری ، مصنف اور محقق ہیں ۔ اردو ، انگریزی ، پنجابی اور مادری زبان پہاڑی میں مضامین اور کالم لکھتے ہیں۔ابتدائی تعلیم راولاکوٹ  آزاد کشمیر میں حاصل کی ہے۔ ایف سی کالج لاہور ، پنجاب یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہے ہیں۔ بہاولپور کے سفر اور مختصر قیام کے دوران ان کے مشاہدات پر مبنی ایک کتاب بہاول پور میں اجنبی شائع ہو چکی ہے -کراچی کے ایک معتبر اشاعتی ادارے میں اردو و انگریزی کے ادارتی شعبوں میں صحافتی خدمات انجام دینے کے بعد برطانیہ چلے گئے انگریزی میں بھی ان کی دو کتابیں شایع ہو چکی ہیں۔ انھوں نے یو کے سے اکاؤنٹنگ اور  بزنس سٹڈیز میں تعلیم حاصل کی ہے ۔ لندن  کے ایک کالج میں بزنس سٹڈیز پڑھاتے ہیں۔ ماحولیاتی اور سماجی امور ان کی دلچسپی  کے خاص موضوعات ہیں۔  ٹویٹرآئی ڈی @MIMazhar    ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact