صحابہ رضی اللّہ عنہ کا مقام تحریر : محمد ثناألحق
تحریر : محمد ثناألحق
صحابی وہ شخص جس نے بحالتِ ایمان نبیﷺ سے ملاقات کی ہو اور اسلام پر وفات پائی، اگرچہ درمیاں میں ارتداد پیش آ گیا ہو۔
رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے معنی ہیں: اللّہ اُن سے راضی ہوگیا‘ رَضُوْا عَنْہُ کے معنی ہیں: وہ اللّہ سے راضی ہوگئے‘ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معنی ہیں: اُن پر اللّہ کی رحمت ہو‘ رَحِمَہُ اللّٰہُ تَعَالٰی کے معنی ہیں: اللّہ اُن پر رحم فرمائے‘ عَفَا اللّٰہُ عَنْہُ کے معنی ہیں: اللّہ نے انہیں معاف کیا۔رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ وہ کتنی عظیم ہستیاں ہیں جن سے میرا اللّہ راضی ہو گیا اور دنیا میں ہی خوشخبری سُنا دی اور پھر اُن کی عظمت کو سلام کیوں نہ ہو ایک نہیں ساری کائنات کا اُن کی عظمت کو سلام۔
، اگر ہم ہوا پر اُڑ جاۓ، آسمان پر پہنچ جاۓ، سو بار مر کر جی لے مگر ہم صحابیؓ تو نہیں بنا سکتے ، ہم آخر وہ آنکھ کہاں سے لاۓ گے جس نے جمالِ جہاں آرائے ...