Monday, April 29
Shadow

Tag: ماہ نور جمیل عباسی

گلوبل وارمنگ -تحریر  :- ماہ نور جمیل عباسی

گلوبل وارمنگ -تحریر :- ماہ نور جمیل عباسی

آرٹیکل
تحریر  :- ماہ نور جمیل عباسیسورج کی کرنیں جب زمین پہ پڑتی ہیں تو اپنے ساتھ حرارت بھی لاتی ہیں جو زمین میں موجود پودوں اور دیگر جانداروں کے لئے مفید ہے ۔ اس حرارت سے زمین کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے اور زمین زیادہ ٹھنڈی نہیں ہوتی ۔  یہ حرارت زمین سے ٹکرا کر قدرتی عمل سے  واپس پلٹ جاتی ہے جس سے زمین نہ تو زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے اور نہ گرم ۔لیکن جوں ہی  انسان نے قدرت کے ان اصولوں کو جانے انجانے میں نقصان پہنچانا شروع کیا  تب قدرت نے  اپنا بھیانک روپ دکھایا ۔ انسانوں کے عمل کا قدرت نے رد عمل  ایسا دیا کہ آج دنیا   ایک بڑی آفت کی زد میں ہے ۔ گلوبل وارمنگ یعنی زمینی درجہ حرارت میں حیران کن  اصافہ  ہمارے عمل کی وجہ سے آنے والا رد عمل ہے ۔آئیے سمجھتے ہیں کہ اصل میں گلوبل وارمنگ کیا ہے ۔ اسکی وجوہات کیا ہیں ، اس کے نقصانات اور اس آفت سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔ سورج کی طرف سے آنے والی شعاعوں میں سے کچھ ...
زندگی کے ساٹھ سال   تحریر :ماہ نور جمیل عباسی

زندگی کے ساٹھ سال تحریر :ماہ نور جمیل عباسی

آرٹیکل
تحریر :ماہ نور جمیل عباسیکسی بھی کام کے شروع کرنے کے بعد اس کے آدھ پر پہنچ کر ہم اطمینان و سکون سے فیض یاب ہوتے ہیں ۔ کہ واہ ! کام آدھا رہ گیا جلد ختم کو جائے گا ۔انسانی زندگی زیادہ سے زیادہ اوسطاً 60 سال رہ گئی ہے،اور ساٹھ کا آدھ تیس سال ، انسان جب 25 سال سے کم عمر ہوتا ہے تب ساری دنیا کو اپنے قدموں تلے سمجھتا ہے ۔ مجھ جیسا شاہکار شاید ہی اس دنیا میں ہو ۔میں جو چاہے کر سکتا ہوں ، میں لازوال ،میری جوانی میرے خواب آب حیات پی چکے ۔ یعنی موت کی طرف رتی برابر دھیان نہیں جاتا اور اگر چلا جائے تو ذہن بذات خود ذہن کو روکتا ہے موت کے بار میں سوچنے سے ، روح کے پرواز کر جانے کو ۔جیسے ایک پہاڑ ہو ،اسکی چوٹی تک پہنچتے تیس سال لگے ،اب اس چوٹی کی دوسری جانب اترتے ہوئے بھی تیس سال لگیں گے اور سفر ختم ، ہماری خوبصورت جلد ،خوبصورت آنکھیں ، خوبرو ہونٹ ،مضبوط بازو ،سب فنا ، ابلتے خواب ہوا بن کے اڑ جائیں گے ...
سیکھنے کا رویہ اور حسن سلوک/ تحریر ماہ نور جمیل عباسی

سیکھنے کا رویہ اور حسن سلوک/ تحریر ماہ نور جمیل عباسی

آرٹیکل
تحریر: ماہ نور جمیل عباسی کسی بھی جاندار  کے دنیا میں آنے کے ساتھ ہی اللّٰہ سبحان و  تعالیٰ نے اُسے کئی طرح کی نعمتوں سے نوازا ہوتا ہے۔  ان میں سے ایک نہایت ہی اہم نعمت مختلف" رویوں" کی شکل میں ہوتی ہے جاندار دنیا میں آ تے ہی کچھ کام ایسے کرتا ہے جن کی صلاحیت  اللّٰہ تعالیٰ نے جینیاتی طور پر اسے عطا کی ہوتی ہے   اور کچھ رویے ایسے ہوتے ہیں جو انسان اپنی عملی زندگی میں سیکھتا ہے مثال کے طور پر جب بچہ دنیا میں آتا ہے تب بھوک لگنےپر اس کا رونا ایک قدرتی عمل ہے جو جینیاتی طور پر اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے اس کا تحفہ  ہوتا ہے۔ ایک ماں کے اندر اس کے بچے کے لئے محبت اس کوسکھائی نہیں جاتی بلکہ خدا تعالیٰ نے اس کے اندر یہ خوبصورت احساس رکھا ہوتا ہے۔ مرغی کے بچے کو جب کوئی خطرہ لاحق ہوتا ہے تب وہ اپنی ماں کے آنچل میں چھپ جاتا ہے یہ صلاحیت بھی اس نے کسی سے سیکھی نہیں بلکہ قدرت کاتحفہ ہے۔ لیکن کچھ چیز...
اختلاف کیجئے مگر احترام کے ساتھ ۔ تحریر: ماہ نور جمیل عباسی

اختلاف کیجئے مگر احترام کے ساتھ ۔ تحریر: ماہ نور جمیل عباسی

آرٹیکل
تحریر :  ماہ نور جمیل عباسیایسا کیوں ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ....؟ ایک ہی ہاتھ میں موجود ہماری پانچ انگلیاں مختلف ہیں ۔ ان کا کیا مقصد ہوسکتا ہے ؟۔ یقینا سائنسی  اور عملی طور پر بھی اس کے بے شمار  فائدے ہوتے ہیں مثال کے طور پر انگلیوں کا سائز مختلف ہو نے کی وجہ سے ہم آسانی سے ہاتھ میں چیزیں اٹھا سکتے ہیں اور روز مرہ کے کام کر سکتے ہیں لیکن اس کے علاؤہ بھی اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے ہمارے لئے نشانیاں رکھی ہیں جن کو   سمجھنے کے ساتھ ساتھ عمل  بھی کیا جائے تو ہم  زندگی گزارنے  کا ڈھنگ اور قرینہ سیکھ جائیں گے ۔ انسانی ہاتھ میں موجود ہر انگلی ایک دوسرے سے مختلف ہے اب ایسا نہیں کہ ہم یہ کہہ دیں کہ چھوٹی انگلی با لکل بیکار ہے اس کا کوئی کام نہیں  یا کسی دوسری ہاتھ کی انگلی کو باقیوں سے کمتر سمجھنا شروع کر دیں ۔یہی بات انسانوں میں بھی دیکھن...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact