قیصر عباس صابر: شاعر ،سفر نگار ، قانون دان
قیصر عباس صابر
قیصر عباس صابر شاعر ،سفر نگار ، مصنف اور قانون دان ہیں-اب تک ان کی مختلف موضوعات پر پندرہ کتب شائع ہو چکی ہیں۔پاکستان کی شمالی علاقوں کے بارے میں متعدد سفرنامے بھی شامل ہیں -
قیصر عباس صابر کی تصانیف
سفر نامے
رتی گلی کی راج ہنس (وادی نیلم آزاد کشمیر )
پریوں کے دیس میں (سفر نامہ وادی کاغان، لالہ زار)،
ملتان سے کالام تک (سفر نامہ وادی سوات)،
نانگا پربت کہانی (سفر نامہ گلگت بلتستان )،
داست...