Monday, April 29
Shadow

Tag: قانون ساز اسمبلی

بلدیاتی انتخابات ناگزیر کیوں ؟ تجزیہ : نقی اشرف

بلدیاتی انتخابات ناگزیر کیوں ؟ تجزیہ : نقی اشرف

آرٹیکل
تجزیہ : نقی اشرفہمارے ہاں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر اکثر اس جملے کی بازگشت سنائی دیتی ہے ‘‘سڑک،نالی،ٹونٹی کھمبے کی بنیاد پر ضمیر خریدے جارہے ہیں‘‘۔اس بارے میں دو رائے نہیں ہیں کہ ترقیاتی کام(سڑک،ہسپتال،سکول،بجلی و پانی) کروانا قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا کام نہیں ہے بلکہ اُن کا کام قانون سازی ہے(یہ الگ بحث ہے کہ ممبرانِ قانون ساز اسمبلی کو قانون سازی کے اختیارات حاصل ہیں یا نہیں۔ ترقیاتی کام بہرحال بلدیاتی نمائندوں کا کام ہے۔ یہ بڑا المیہ ہے کہ ہمارے ہاں(پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر) بلدیاتی نظام گزشتہ تین دہائیوں سے موجود نہیں ہے۔ بلدیاتی نظام ہی جمہوریت کی بنیاد ہے۔ دُنیا میں بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت کا تصور محال ہے،ایسی انہونیاں ہمارے ہاں ہی ہوتی ہیں۔ میں نے قبل ازیں بھی لکھا تھا اور اب مکرر عرض ہے کہ کسی خوبصورت جھیل میں پانی کی آمد اور نکاسی کا سلسلہ بند کردیا ج...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact