Tuesday, April 30
Shadow

Tag: قانتہ رابعہ، مظہراقبال مظہر

بہاولپور میں اجنبی یا بہاولپور میں ابن بطوطہ تحریر : قانتہ رابعہ

بہاولپور میں اجنبی یا بہاولپور میں ابن بطوطہ تحریر : قانتہ رابعہ

تبصرے
تبصرہ نگار  :قانتہ رابعہ   تشہیر کسی بھی چیز کو فروخت کرنے کا سب سے بہترین نسخہ ہے اور ہر زمانے میں کارگر رہا ہے ۔برصغیر میں جب ککڑیاں ( پنجابی زبان میں انہیں تر کہا جاتا ہے) بیچی جاتیں تو ان دبلی لمبی ککڑیوں کے لیے ( کاف پر زبر ہے پیش کے ساتھ یہ مرغی کے لیے) بیچنے والے صدا لگاتے لیلی کی انگلیاں ہیں مجنوں کی پسلیاں ہیں لے لو یہ ککڑیاں ہیں ایسے خوبصورت انداز اور شاعرانہ انداز میں بیچی جانے والی چیز کو کون نہیں خریدے گا ؟ مجھے بھی تشہیر کی گئی تمام اشیاء سے بطور خاص رغبت ہوتی ہے تاہم ایک دو چیزوں کی زبردست تشہیری مہم سے متاثر ہو کر جب منگوائیں تو ایک ہی محاورہ ذہن میں آیا ،،اونچی دکان پھیکا پکوان ، پبلسٹی تو بہاولپور میں اجنبی کی بھی سوشل میڈیا پر خوب ہوئی اور کئ مرتبہ منگوانے کاارادہ کیا لیکن عملی نوبت آنے سے پہلے یہ کتاب پریس فار پیس کی طرف سے غیر متوقع طور...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact