Sunday, May 5
Shadow

Tag: عظیم ہمالیہ کے حضور، نقی اشرف، جاوید خان

عظیم ہمالیہ کے حضور     تحریر: نقی اشرف

عظیم ہمالیہ کے حضور     تحریر: نقی اشرف

تبصرے
تحریر: نقی اشرف کرونا کی وبا سے قبل وطن یاترا کو گیا تو اپنے ہاں کے دو لکھاریوں قمر رحیم اور جاوید خان سے پہلی مرتبہ ملاقات کا موقع ملا۔ دونوں احباب کی تحریریں پڑھتا رہتا تھا  اور سوشل میڈیا کی وجہ سے رابطہ اور تعلق تو تھا ہی مگر بالمشافہ ملاقات کبھی نہ ہو پائی تھی۔ جاوید خان کو فون کرکے راولاکوٹ میں ملاقات کا وقت طے کیا، راولاکوٹ پہنچا تو کسی نے بتایا کہ قمر رحیم بھی یو اے ای سے وطن تشریف لائے ہیں۔ چنانچہ قمر رحیم کو فون کیا اور بتایا کہ جاوید خان بھی میرے ہمراہ ہیں،اگر آپ کے پاس وقت ہو تو کہیں ملاقات کرتے ہیں۔ قمر رحیم نے کہا کہ میں بازار آتا ہوں تو ملتے ہیں۔ میں نے منگ روڈ پر ایک بیکری سے کھانے پینے کی کچھ اشیا خریدیں،میرا پروگرام تھا کہ دھرمسال یا گوئیں نالہ روڈ پر کہیں کسی سایہ دار جگہ جا بیٹھیں گے اور وہیں گپ شپ کریں گے۔ قمر رحیم شہر تشریف لائے اور کہا کہ کدھر کا ارادہ ہے؟ ع...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact