Monday, April 29
Shadow

Tag: عبدالخالق ہمدرد

اپنے آپ سے ملاقات /عبدالخالق ہمدرد 

اپنے آپ سے ملاقات /عبدالخالق ہمدرد 

آرٹیکل
عبدالخالق ہمدرد اگر آپ کو پیاس لگی ہے اور پانی نہیں مل رہا، بھوک لگی ہے اور کھانا دستیاب نہیں، کہیں جانا چاہتے ہیں اور کرایہ ندارد، کچھ لینا چاہتے ہیں اور جیب خالی ہے، کسی کو کچھ دینا چاہ رہے ہیں اور ناداری آڑے آ جاتی ہے ۔۔۔ ایسی کیفیت کو ضرورت کہتے ہیں اور دنیا میں ضرورت اور حاجت سے بری چیز کوئی نہیں۔ یہ انسان سے اس کی عزت، وقار، خود داری اور سفید پوشی بلکہ ناموس اور بعض اوقات جان تک لے لیتی ہے۔ آدمی ضرورت کے آگے اپنے آپ کو مجبور پاتا ہے۔ اس لئے عوامی مثال ہے کہ ’’ضرورت میں گدھے کو بھی باپ کہنا پڑ جاتا ہے‘‘ اور کتابی مثال ہے کہ ’’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘‘۔ مطلب یہ ہے کہ ضرورت آپ کو نئے نئے رستے سجھاتی ہے۔ اس لئے آج ہم کسی بھی قسم کی جو بھی ترقی دیکھ رہے ہیں، اس کا منبع یہی ضرورت ہے اور مجھے اس بات کا یقین ہے کہ دنیا میں پیسے کی اپنی کوئی قیمت نہیں۔ انسان کی ضرورت اور ضرورت کا درجہ اس کی قی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact