Tuesday, May 7
Shadow

Tag: سید شہباز گردیزی

پانچواں سالانہ کشمیر امن مشاعرہ رپورٹ ،، سید شہباز گردیزی

پانچواں سالانہ کشمیر امن مشاعرہ رپورٹ ،، سید شہباز گردیزی

خبریں
رپورٹ ،، سید شہباز گردیزیجموں کشمیر طلوع ادب دنیائے اردو ادب کی ایک متحرک اور فعال ادبی تنظیم ہے جو اپنے قیام 1998 سے اس وقت تک تین ہزار سے زائد مشاعرے ، مذاکرے ، تنقیدی نشستوں ، کے علاوہ دیگر ادبی تقریبات کروا چکی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ اس ادبی تنظیم کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر سے واحد ادبی سہہ ماہی جریدہ مطلع کے نام سے شائع کیا جاتا ہے ، تنظیم سے وابستہ درجنوں شعراء اور نثر نگار اس وقت دنیائے اردو ادب میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ، اس تنظیم کا اپنا پبلشنگ ادارہ طلوع پبلیشرز کے نام سے اس وقت تک تیس سے زائد کتب شائع کر چکا ہے، اس تنظیم کی ادبی خدمات پر آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد نے تحقیقی مقالہ "جموں کشمیر طلوع ادب کی ادبی خدمات" کے نام سے لکھوا رکھا ہے جو کہ اس کے تحقیق نگار شبیر احمد ڈار نے کتابی صورت میں شائع کیا ہے ، تنظیم کے زیر اہتمام ہر سال "کشمیر امن مشاعرہ" کے عن...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact