Thursday, May 9
Shadow

Tag: سفرِ معراج

محسن کائنات نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ  وَسَلَّم کا سفرِ معراج ،تحریر -سید مظہر گیلانی

محسن کائنات نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا سفرِ معراج ،تحریر -سید مظہر گیلانی

آرٹیکل
تحریر -سید مظہر گیلانیواقعہ معراج دنیا میں رہنے والے انسانوں پر اپنے حبیب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم  کی شان و مقام اور اپنی قدرت کو عیاں کرنے کا ایک مظہر تھا۔’’ وہ ذات'' (ہر نقص اور کمزوری سے)پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصے میں اپنے بندے کو مسجد حرام سے (اس) مسجد اقصیٰ تک لے گئی جس کے گرد و نواح کو ہم نے بابرکت بنادیا ہے تاکہ ہم اس (بندۂ کامل) کو اپنی نشانیاں دکھائیں بے شک وہی خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے۔‘‘ (بنی اسرائیل،الاسراء)معجزات نبوت کا لازمہ ہیں۔تمام انبیائے کرامؑ کو انفرادی طور پر مختلف نوع کے معجزات دیے گئے۔ یہ مظاہر خلافِ عادت تو ہوتے ہی ہیں مگر  یہ مظاہر ارضی یا انسانی کیفیات کی تبدیلی سے متعلق ہوتےہیں مثال کے طور پر چشموں کا جاری ہو کر دریاؤں کا راستہ دے دینا، عصا کا سانپ بن کر دیگر سانپوں کو نگل لینا،کوڑھ کے مریض کا تندرست ہونا. مُردوں کا جی اٹھنا اور پہاڑی سے ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact