Monday, May 20
Shadow

Tag: سائرہ اسلم

سیلاب میں  ڈوبتے عوام اور ناچتے حکمران سائرہ اسلم

سیلاب میں ڈوبتے عوام اور ناچتے حکمران سائرہ اسلم

آرٹیکل
سائرہ اسلم ایک بار  پھر سیلاب   نے آدھا پاکستان ڈبو دیا تین کروڑ لوگ بے گھر بے آسرا بے بسی کی تصویر بنے عارضی کیمپوں اور پناہ گاہوں میں بھوک بیماریوں اور وباؤں سے لڑ رہے رہ ہیں یہ بے بس انسان ہمارے اس نظام کےلیے سوالیہ نشان بنے ہوئے ہیں جو صرف وڈیروں جاگیرداروں اور سرداروں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے اس خود ساختہ قدرتی آفت میں پے درپے ہو نے والے واقعات نے ثابت کیا ہے کہ ہم اپنے زوال کا راستہ کس تیزی سے طے کر رہے ہیں ہمارے ادارے کس پستی کا شکار ہیں اس سے زیادہ پستی اور ذلت کی بات کیا ہو گی کہ جب آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہو اتھاکیچڑ میں لت پت لاوارث لاشیں اپنی بے بسی پر نوحہ کناں تھی ڈوبتے ہو ئے لوگ مدد کےلئے چیخ وپکار اور آہ وفغاں کررہے تھے بھوک سے بچے بلک بلک کر مررہے تھے تب ہمارا میڈیا ایک بدزبان شہباز گل کی گرفتاری کو پاکستان کا سب سے اہم مسئلہ بتا رہا تھا تب وزیراعظم اور آرمی چیف قو...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact