Wednesday, May 1
Shadow

Tag: حقوقِ نسواں

حقوقِ نسواں تحریر :مریم جاوید چغتائی

حقوقِ نسواں تحریر :مریم جاوید چغتائی

آرٹیکل
تحریر :مریم جاوید چغتائینہ ڈھونڈ اِس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلی میں۔۔ فی زمانہ یورپ و مغرب سے درآمد شدہ حقوقِ نسواں کے پُر فریب نعروں سے سے متاثرہ مُسلم معاشرے کے افراد کو اس حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے کہ اٹھارویں صدی عیسوی تک ان سحر انگیز نعروں کے تخلیق کاروں کے معاشرے میں عورت اپنے بنیادی حقوق تک سے محروم تھی۔۔۔۔ اِس کو مال کمانے اور خرچ کرنے کا حق حاصل نہ تھا۔ جائیداد بنانے، جائیداد کا حصہ لینے اور ووٹ دینے پر پابندی عائد تھی۔ یورپ میں عورت کو جادوگرنی قرار دے کر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جانا یہاں تک کہ جلا دیا جانا تھا۔ عیسائی مذہب میں عورت کمتر سمجھی جاتی تھی اور اِس پر گناہوں کا دائمی داغ تھا کیونکہ ان کے عقیدے کے مطابق اماں حوا نے آدم علی السلام کو درخت کا پھل کھانے یعنی نعوذ بالله گناہ کرنے پر راضی کیا تھا۔ کینڈا میں 1929 تک عورت کو مکمل حیثیت حاصل نہ تھی بلکہ کچھ ہی سال میں اسکو ق...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact