Saturday, May 4
Shadow

Tag: تماشائے اہل کرم، تبصرہ، تبصرہ کتاب، سفرنامہ اردو، سفرنامہ ایاز کیانی، مظہر اقبال مظہر، بہاولپور میں اجنبی،

تبصرہ نگار مظہراقبال مظہر| نام کتاب| تماشائے اہلِ کرم

تبصرہ نگار مظہراقبال مظہر| نام کتاب| تماشائے اہلِ کرم

تبصرے
 تبصرہ نگار  : مظہر اقبال مظہر   پروفیسر محمد ایاز کیانی کی تصنیف "تماشائے اہلِ کرم " میرے سامنے ہے۔طباعت ، املاء اور پروف کی غلطیوں سے مبرَّا یہ دیدہ زیب کتاب پریس فار پیس فاؤنڈیشن (یو ُکے) نے شائع کی ہے۔  رنگین ٹائٹل پر تاریخی عمارات کے عقب میں ہرے بھر ے کھیت اور برف پوش چوٹیاں  قاری کے تخیل کو اندرونی صفحات کھولنے پر مجبور کردیتی ہیں۔  کتاب  کا پہلا صفحہ ایسے منظرکی تصویر کشی کر رہا ہے جس  میں ایک سیدھی دو رُویہ سڑک کا داہنی حصہ خالی ہے جب کہ   بائیں جانب "محمد ایاز کیانی" کے الفاظ تحریر ہیں ۔ گرد سے اٹے اوردائیں بائیں  لڑھکتے ہوئے  پتھروں اور خود رو جھاڑیوں  کے بیچ میں سے گزرتی ہوئی یہ سڑک دُور کہیں پانیوں، پہاڑوں اور بادلوں میں یُوں گم ہو رہی ہے  جیسے کوئی مسافر ان دیکھے راستوں پر چلتا اور اگلی منزلوں کے نشان ڈھونڈتا  ہوا سفر میں گم ہو جائے۔ ٹھنڈے  ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact