Tuesday, April 30
Shadow

Tag: بہاولپور میں اجنبی، مظہر اقبال مظہر

بہاولپور میں اجنبی۔۔۔ شناخت کی تلاش کا سفر ہے

بہاولپور میں اجنبی۔۔۔ شناخت کی تلاش کا سفر ہے

تبصرے
تبصرہ  نگار / پروفیسر محمد ایاز کیانی ۔۔۔۔   نام کتاب /  بہاولپور میں اجنبی  مظہراقبال مظہر سے میرا تعارف سوشل میڈیا اور مقامی اخبارات کے توسط سے ہوا۔جہاں ان کے اردو اور پہاڑی کے چند کالم پڑھنے کا موقع ملا۔"بہاولپور میں اجنبی"  مستنصر حسن تارڑ کے "اندلس میں اجنبی" سے لفظی مناسبت رکھتا ہے۔کتاب کے شروع میں سعودعثمانی کا یہ شعر انتہائی برمحل، اچھوتا اور مصنف کی  کتاب سے وابستگی کے تعلق کو ظاہر کرتا ہے ۔یہ شعر  قاری اور بالخصوص کتاب سے محبت کرنے والے قاری کی کتاب سے دلچسپی کو بڑھا دیتا ہے۔ کاغذ کی یہ مہک ، یہ نشہ ٹوٹنے کو ہے یہ آخری صدی ہےکتابوں سے عشق کی یہ ہماری زوال پذیر سوسائٹی اور سماج کی ایک تلخ حقیقت ہے کہ کتاب سے تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ معدوم ہوتا جا رہا ہے۔اساتذہ ، علما  اور معاشرے کے بظاہر پڑھے لکھے لوگ بھی صرف مخصوص نصاب کو ہی تعلیم ک...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact