Wednesday, May 8
Shadow

Tag: انعام الحسن کاشمیری، تسنیم جعفری

محترمہ تسنیم جعفری کی جنگل کہانی اور میرے بچے / انعام الحسن کاشمیری

محترمہ تسنیم جعفری کی جنگل کہانی اور میرے بچے / انعام الحسن کاشمیری

تبصرے
انعام الحسن کاشمیرییہ بڑا مشکل امر تھا کہ میں اپنے بچوں کو موبائل فون پر گیمیں کھیلنے اور کارٹونز دیکھنے کی انتہائی بد لت سے کیسے دور کروں۔ کبھی مارپیٹ اور کبھی پیار ومحبت، کبھی کھلونوں کے لالچ اور کبھی شوارما اور برگرلانے کے وعدوں کے باوجود دونوں بڑے بچے ہی نہیں بلکہ دوچھوٹے بچے بھی جن کی عمریں تین اور دوبرس ہیں ، موبائل فون کے اس قدر رسیا ہیں کہ وہ کھانا بھی موبائل فون سامنے رکھ کر کھاتے ۔۔۔یہ المیہ ہر اس شخص کا ہے جس کے ہاں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔۔۔ایک دن پریس فار پیس فائونڈیشن کے جناب ظفراقبال نے محترمہ تسنیم جعفری کی کتاب جنگل کہانی کی پی ڈی ایف فائل بھجوائی جس پر کچھ لکھ کر دینے کا حکم دیاتھا۔۔اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے بچوں کے لیے جنگل کہانی سمیت دیگر کتابیں بھی بذریعہ ڈاک بھجوانے کا وعدہ فرمایا۔ ۔۔مجھے اس میں کوئی خاص دلچسپی محسوس نہیں ہوئی۔۔میں متعدد بار بچوں کے لیے کہانیوں کی کافی ک...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact