Tuesday, May 7
Shadow

Tag: انجانی راہوں کا مسافر، قانتہ رابعہ

انجانی راہوں کا مسافر، قانتہ رابعہ

انجانی راہوں کا مسافر، قانتہ رابعہ

تبصرے
تبصرہ نگار : قانتہ رابعہپریس فار پیس صرف فاؤنڈیشن یا چند لوگوں کا نام نہیں بلکہ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ،،نام ہی کافی ہے ،،یہ اس کی بہترین مثال ہے مختصر عرصے میں معیاری کتب کی اشاعت اور ادبی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے پریس فار پیس کی مثال دی جا سکتی ہےالجمعہ یونیورسٹی الریاض میں انگریزی کے استاد کے رتبےپر فائز پروفیسر امانت علی کا نام نیا ہے لیکن سفرنامہ ،انجانی راہوں کا مسافر ،کے مطالعہ سے ان کے قلم کی پختگی کا اندازہ ہوتا ہےیہ سفرنامہ ترکی اور افریقہ کے ملک کینیا کی یاترا پر مشتمل ہے  ترکی کا سفر انہوں نے معروف موٹیویشنل سپیکر جناب قاسم علی کی بنائی قاسم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیاگو یہ سفرنامہ ان کی پہلی تصنیف ہے لیکن اسے  مفید سفرنامہ کہا جاسکتا ہےبالعموم سفرنامہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک تو مصنف کی تاریخ اور جغرافیہ کے متعلق ڈھیروں ڈھیر معلومات کہ سفر نامہ کم اور ہسٹری کی کتاب اور ج...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact