Wednesday, May 15
Shadow

Tag: افسانچہ، خوشی، اسما حمزہ

افسانچہ | خوشی | افسانہ نگار : اسما  حمزہ

افسانچہ | خوشی | افسانہ نگار : اسما حمزہ

افسانے
افسانہ نگار : اسما  حمزہ شہر بارونق کی معروف شاہرہ پر واقع  اس بیش قیمت کیفے کی روف ٹاپ پر ہم دوستوں کے اجتماع کا اہتمام تھا. وبا کے باوجود وسیم کی شاندار پروموشن قرار پائی تھی اسی خوشی میں اس کے ہزاروں روپے دوستوں میں 'ٹریٹ' کے نام پر لٹانا تو بنتا تھا. میں بھی وقت پر اہتمام کے ساتھ قریبی 'جے ڈاٹ' سے 'مسک' پیک کروا کر زینے چڑھنے لگا. بفے کے بارے میں کوئی بات اچھی ہو نہ ہو یہ تو ماننا پڑے گا کہ اچھے خاصے 'پاکستانی' بندے کو بھی وقت کی پابندی کروا دیتا ہے. شام کا پرفسوں وقت ہے، دوست یاروں سے علیک سلیک کے بعد میں نے نشست سنبھال لی. بوفےکے آغاز میں کچھ وقت باقی ہے. چنانچہ اپنی ازلی عادت سے مجبور میں نے اس دلفریب کیفے کے پرتعیش آرکیٹیکچر سے نظریں ہٹا کر قدرت کے رنگوں سے آنکھیں سینکنے کو ترجیح دی ہے. گلابی و نارنجی رنگوں کے امتزاج سے مزین آسمان بڑی الفت سے بانہیں پھیلائے تمام مخلوقات پر مہر...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact