Thursday, May 2
Shadow

Tag: آمنہ قاسم

حاجی صاحب تحریر آمنہ قاسم

حاجی صاحب تحریر آمنہ قاسم

آرٹیکل
                         تحریر آمنہ قاسم          لیو پولڈ ویس بیت المقدس پہنچتا ہے۔اس کے ماموں ڈوریان کا گھر بیت المقدس کے قدیم شہر کے اندر واقع ہے۔تقریبا روزانہ بارش ہوتی ہے اس لیےگھر سے باہر نکلنے کا موقع اسے کم ہی ملتا ہے۔یہ اکثر کھڑکی کے پاس بیٹھ کر باہر کے کا نظارہ کرتا ہے۔اس کھڑکی سے اسے گھر کی پشت کی طرف ایک صحن نظر آتا ہے جو اس کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔یہ صحن ایک بوڑھے عرب کی ملکیت ہے روزانہ پھل اور سبزیاں قریب کے دیہات سے اونٹوں کے ذریعے یہاں لائی جاتی ہیں اور پھر یہاں سے گدھوں کے ذریعہ شہر کے بازاروں اور تنگ گلیوں میں سپلائی کی جاتی ہیں۔یوں یہ جگہ ایک پڑاو بن گئی ہے جہاں رات کو قافلے ٹھہرتے ہیں اور ایک گہما گہمی رہتی ہے۔لیو پولڈ ان کے طرز زندگی سے بہت متاثر ہوتا ہے یورپ کے برعکس یہاں سادگی، وقار اور سکون واطمینان اسے اپنی طرف کھینچتا ہے۔وہ لکھتاہے"...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact