یاسر ارشاد آزاد کشمیرکے ایک ترقی پسند سیاسی اور سماجی کارکن ہیں -وہ بائیں بازو کی فکر سے منسلک جرائد جہدوجہد اور مارکسسٹ میں
طبقاتی تقسیم ، محنت کشوں کے حقوق وغیرہ پر لکھتے ہیں-
یاسر ارشاد کی تصانیف کشمیر کی آزادی ایک سوشلسٹ حل۔
غلام الثقلین نقوی کے حالات زندگی
غلام الثقلین نقوی 12 مارچ، 1922ء کو چوکی ہنڈن، نوشہرہ، ریاست جموں و کشمیر میں پیدا ہوئے-انہوں نے مرے کالج سیالکوٹ سے گریجویشن، سینٹرل کالج لاہورسے بی ٹی کی ڈگریاں حاصل کیں اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کا امتحان پاس کرنے کے بعد وہ تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہوئے۔ نومبر 1968ءسے اپنی سبکدوشی تک وہ گورنمنٹ کالج لاہور سےمنسلک رہے۔
ادبی خدمات
غلام الثقلین نقوی بیک وقت افسانہ، سفرنامہ، مضامین اور ناول کی صنف...
عبدالرشید ترابی جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر اور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہیں - وہ قومی اور ملی مسائل پراخبارات میں کالم لکھتے ہیں- ان کی متعدد کتابین شائع ہو چکی ہیں-
تصنیف
محمد انور عباسی مصنف اور ماہر اقتصادیات ہیں۔1940 نیلا بٹ، ضلع باغ، آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے، یہیں سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد حصول تعلیم کے لیےکراچی گئے۔1963 میں کراچی یونیورسٹی سے بی کام ٓنرز اور اس کے بعد اسی یونیورسٹی سے ایم اے معاشیات اور بعد میں ایم اے اسلامیات کی سندیں حاصل کیں۔بعد ازاں سعودی عرب میں سعودی ہولندی بینک میں بیس سال تک چیف اکائونٹنٹ کی حیثیت سے کام کیا۔ وہاں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں
محمد انور عباسی کی تصانیف
” متاعِ شام سفر” خود نوشت سوانح عمری
بنک انٹرسٹ منافع یا ربا
...
شاعر، گلوکار، پہاڑی زبان، راولاکوٹ
ندیم پہانوڑی
ندیم پہانوڑی شاعر اور گلو کار ہیں۔ وطن سے محبت ان کی پہاڑی شاعری کا حوالہ ہے۔ ان کا تعلق خطہ جنت نظیر وادی پرل راولاکوٹ کے نواح میں واقع ایک خوبصورت گاؤں بن بہک سے ہے ۔ان کا اصل نام ندیم احمد اعوان ہے ۔
شاعری کے موضوعات
اپنی مادر وطن کی غلامی او ر محکومی کا درد ، ماں بولی پہاڑی سے محبت اورتلاش معاش میں وطن سے دور جا کر بسنے والوں کےجذبات کی عکاسی ان کے لکھے&n...
افسانہ نگار، شاعرہ، ضلع حویلی آزاد کشمیر
مریم ڈار
مریم مجید ڈار افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔ ان کا تعلق آزاد کشمیر کے ایک دور افتادہ ضلع حویلی سے ہے۔ انھوں نے پلانٹ سائنسز میں ایم فل کیا ہے۔ افسانوں پر مشتمل پہلی کتاب "سوچ زار” مئی 2019 میں شائع ہوئی ہے ، جس میں بیس سے زائدافسانے شامل ہیں ۔ اسے فکشن ہاوس نے شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ دو مزید کتابیں" بے چہرہ" اور" برگد" زیر تکمیل ہیں۔
...
Civil Servant, Poet and Author
Mr. Ejaz Rahim joined the Civil Service of Pakistan in 1969 after topping the CSS examination in that year. He has served on different posts at provincial and federal government level. He retired as Cabinet Secretary, Government of Pakistan. He obtained Master’s in Development Studies from the Institute of Social Studies at The Hague, Netherlands. He also holds a Master’s degree in English Literature from Government College, Lahore. He was selected as Eisenhower fellow for 1989 from Pakistan. Mr. Ejaz Rahim has been engaged in writing poetry and has published nineteen books so far.
Date of Birth: 01/01/1946 Doda, Jammu and Kashmir
Books Ejaz Rahim
Carnage in December : poems by Ejaz Rahim( Book )1 edition published in 2015&...