Saturday, April 27
Shadow

Day: January 15, 2021

غزل، محبوب احمد کاشمیری

غزل، محبوب احمد کاشمیری

شاعری, غزل
 ڈاکٹر محبوب احمد کاشمیری باہر کتنی سرد ہوا  ہے  ، کھڑکی  کھول  کے  دیکھآوازوں پر برف جمی ہے، بےشک بول کے دیکھجیون  کے برتن  میں کم  ہو سکتی  ہے  کڑواہٹاس  میں اپنے  لہجے کی  شیرینی  گھول  کے  دیکھاندھی  دنیا  کے  کہنے  پر  یوں  بےوزن  نہ  ہواپنی نظروں میں  بھی خود  کو  پورا  تول  کے  دیکھگہری فکر میں ڈوبی ہوئیں بوڑھی آنکھوں کو  پڑھپھیلے ہوئے ہاتھوں کو تھام ،  آنسو کشکول کے دیکھپتھر کے بھی سینے بھی دل ہوتا ہے ، اچھے دوستمیرا حال بھی پوچھ مرے بھی درد پھرول کے دیکھہاتھ میں ہے محبوب کا ہاتھ  تو  کیا گرنے کا خوفتھوڑی  دور تو چل ، دوچار  قدم  تو ڈول کے دیکھ|| ڈاکٹر محبوب احمد کاشمیری || ...
پائیدار انسانی ترقی

پائیدار انسانی ترقی

ہماری سرگرمیاں
پریس فار پیس پائیدار انسانی ترقی ،دیرپا امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں غیرمنافع بخش،غیر سرکاری تنظیم اور ہر قسم کے امتیازات سے ماورا ادارہ ہے ۔ اگرچہ ادارے کے بانیوں میں بیشتر ذرائع ابلاغ سے وابستہ تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وکلاء، ماہرین تعلیم،ٖخواتین ، نوجوان اور دیگر متحرک شعبوں کے لوگ شامل ہو چکے ہیں جو رنگ،نسل،مذہب،علاقہ اور دیگر امتیازات سے پاک معاشرے کے حصول کے لیے اپنے حصے کی شمع جلانے کا عزم رکھتے ہوئے ہم خیال اداروں،تنظیموں اور افراد سے مل کرہمہ گیرسماجی تبدیلی کے سفر میں مصروف عمل ہیں۔  ماحولیاتی آلودگی، بے روزگاری، غربت، بھوک اور افلاس، ناخواندگی، ناانصافی، استحصال اور جنسی تشدد وغیرہ ایسے مسائل ہیں جن سے دُنیا کا ہر ملک نبردآزما ہے۔ ہمارا مشن پوری دنیامیں بالعموم اور بالخصوص ریاست جموں وکشمیر کی تمام اکایؤں میں پائیدار انسانی ترقی اور محفوظ طریق زندگی کے لیے ...

پریس فار پیس اشاعتی پالیسی

پالیسی, ہماری سرگرمیاں
  پریس فار پیس ایک آزاد اور غیرجانبدار تنظیم ہے۔ ہماری ایڈیٹوریل اورایڈمن ٹیم کے ارکان کا خاص سیاسی یا فکری فہم ہوسکتا ہے، مگر ہم اپنے نقطہ نظر سے ہٹ کر یا متصادم تحریریں بھی شائع کرتے ہیں بشرطیکہ تحریر متوازن اور مدلل ہو۔ پریس فار پیس کی انتظامیہ  کسی بھی موضوع و خیال یا قارئین کی فکری و شعوری سطح  کو اجاگرکرنے والی تحریروں  کوشائع کرنے میں کوئی رکاوٹ محسوس نہیں کرے گا جب تک کہ تنقید و حمایت کے آداب ملحوظ رکھے گئے ہوں۔ ہم کسی بھی قسم کے تعصب کی نفی کرتے ہیں، اور پریس فار پیس کے پلیٹ فارم سے کسی دینی و لادینی، سیاسی و غیر سیاسی تنظیم یا کسی گروہ و مکتب فکر کا نمائندہ بننے سے بچنے کے لیے مخصوص تحاریر روکنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ پریس فار پیس کی ویب سائٹ پر شائع شدہ کسی بھی تحریر کو اشاعت کے بعد بغیر وجہ بتائے ہٹایا جا سکتا ہے۔ ہماری ترجیع ان لکھنے والوں کی حوصلہ افزائ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact