Wednesday, May 8
Shadow

Tag: “کمیونٹی خودکفالت پراجیکٹ

پریس فارپیس فاؤنڈیشن نے خواتین ڈیزائنرزکو معاوضے کی ادائیگی شروع کر دی

پریس فارپیس فاؤنڈیشن نے خواتین ڈیزائنرزکو معاوضے کی ادائیگی شروع کر دی

ہماری سرگرمیاں
مقامی خواتین خود کفالت پروگرام سے بھر پور فائدہ اٹھائیں -تقریب سے پراجیکٹ منیجر روبینہ ناز کا خطابباغ (پی ایف پی نیوز )آزاد کشمیر کے مقامی افراد کو تربیت دے کر خود کفیل   بنانے کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے -“کمیونٹی خودکفالت پراجیکٹ“ پریس فارپیس فاؤنڈیشن  نے شروع کیا ہے جس کے تحت مقامی خواتین کو ڈیزائینگ  اور ٹیلرنگ کی تربیت دے کر ان کی تیار کردہ   مصنوعات کو  ایک آن لائین سٹور کے ذریعے پورے   پاکستان اور آزاد کشمیر میں کیش آن ڈیلوری کی سہولت   کے ساتھ فروخت کیا جارہا ہے- آزاد کشمیر میں مقامی طور پر تیار کر دہ ملبوسات کی   پہلی کھیپ کی فروخت کے بعد مقامی خواتین  ڈیزائنرز کو   معاوضے کی ادائیگی کے لیے پریس فارپیس فاونڈیشن کے زیر اہتمام “ خواتین تربیتی مرکز“سناڑ شیر علی خان   میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تربیت یافتہ ڈیزائنرز کو فروخت ہونے والی ملبوسات کا نقد معاوضہ ادا ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact