شبنم کنول اردو اور پنجابی کی شاعرہ اور شارٹ سٹوری رائٹر ہیں۔انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز 2011 میں کیا ۔ان کا پنجابی شعری مجموعہ “وچھوڑے لیکاں دے” منظر عام پر آ چکا ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد اردو شعری مجموعہ آنے والا ہے۔ پچھلے پانچ سال سے دریچہ ادب ویلفئیر سوسائٹی جھنگ پاکستان کے ساتھ بطور جنرل سیکریٹری کام کر رہی ہیں۔ان کی نثری اور شعری تخلیقات ملکی جرائد اور اخبارات میں شائع ہوتی ہیں۔
شبنم کنول کی تصانیف
“وچھوڑے لیکاں دے”
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.