رجب چودھری شاعرہ اور کالم نگار ہیں۔ان کا تعلق ظفر وال پنجاب سے ہے۔انھوں نے لاہور یونیورسٹی سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائسز کیا ہے۔مختلف سماجی، علمی اور تعلیمی موضوعات پر ان کے کالم اور مضامین ملکی اخبارات اور جرائد میں شایع ہو تے ہیں۔ ان کی دو کتب شائع ہوچکی ہیں۔
رجب چودھری کی تصانیف
در دل پہ دستک
قبائے گل
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.