قراۃالعین بشیر کا تعلق ضلع راولپنڈی سے ہے۔ وہ گزشتہ تین سالوں سے ادب سے وابستہ ہیں۔ وہ تین کتب کی مصنفہ ہیں جبکہ متعدد کتب میں بطور شریک مصنفہ شامل ہو چکی ہیں۔ قراۃالعین بشیر ان دنوں ایک اخبار میں بطور انچارج ایڈیٹوریل اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہیں۔وہ متعدد ادبی ، صحافتی اور سماجی تنظیموں اور اداروں سے وابستہ ہیں اور کئی ایوارڈز وصول کر چکی ہیں۔ اُن کی دو کتب ابھی زیرِ اشاعت ہیں۔ اُنکی تیسری، قرآن مجید پر تحقیقی کتاب جلد منظر عام پر آ رہی ہے۔ وہ ان دنوں ایک نجی تعلیمی ادارے میں بطور معلمہ اپنے علم سے بچوں کا مستقبل روشن کر رہی ہیں
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.