ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے مرزا روحیل بیگ جرمنی میں مقیم اور شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ لکھنے کا باقاعدہ آغاز کالم نگاری سے ہوا۔ انہوں نے بہت جلد ملک کے مختلف اخبارات ورسائل میں اپنی جگہ بنال۔ بعد ازاں روزنامہ ” خبریں” کے ادارتی صفحات پر ہفتہ وار کالم لکھنے کا آغاز شروع کیا جو کہ اب تک جاری ہے۔ رائیٹر ویلفئیر ایسوسی ایشن اینڈ ہیومن رائٹس پاکستان کی طرف سے شعبہ ادب میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ” پاکستان ادبی ایوارڈ” حاصل کر چکے ہیں۔ ورلڈ کالمسٹ کلب جرمنی کے صدرکہ حیثیت سے ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہے ہیں
مصنف کی تصانیف
کالم کہانی(کالموں کامجموعہ)
Mirza Rohail Baig is a German based Pakistani Journalist and Lawyer. He has Studied Law from Punjab University. He writes articles on International relations in Urdu, English and German Newspapers. His book in Urdu “ Column Kahani ” on Pak-German relations has been published.
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.