فرحت نسیم
فرحت نسیم

فرحت نسیم کا تعلق چکوال پاکستان سے ہے۔انہوں نے سوشیالوجی میں ماسٹرز کیا ہے، اس کے علاوہ مختلف کورسز جن میں این ایل پی پریکٹشنرز، این ایل پی ماسٹرز ،ہیپنو تھراپی وغیرہ شامل ہیں، مکمل کیے ہیں۔وہ  پیشہ کے لحاظ سے ایک ٹیچر ہیں اور  کونسلنگ بھی کرتی ہیں۔ انھوں  نے ادبی سفر کالم نگاری سے شروع کیا اور متعدد جرائد اور مقامی اخبارات میں کالمز لکھے۔ ان کی یہ  کتاب “اندھیری شب میں امید سحر” لوگوں کو مشکلات سے جواں مردی سے مقابلہ کرنے اور اعلی اور مثبت مقاصد کے حصول کے لیے رہنمائی  فراہم کرتی ہے۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content