اکمل شاکر۔ شاعر ، ادیب ۔ گوادر (بلوچستان)
ایک ادیب اور شاعر ہیں جو پسنی ضلع گوادر میں رہائش پزیر ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے پی آئی اے میں سترہ سال نوکری کرکے پھر دو سال قبل نوکری کو خیر باد کہا۔ پسنی میں بلوچی زبان کے لوگ رہتے ہیں مگر وہ بلوچی شاعری کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی شاعری کرتے ہیں […]
You must be logged in to post a comment.