نظم : علم ایک روشنی/ ڈاکٹر ارشاد خان
یہ علم لاجواب ہے ترقیوں کا باب ہے و ہی تو کامیاب ہے جو شائق کتاب ہے پڑھو،پڑھو،پڑھو،پڑھو لکھو،لکھو،لکھو،لکھو قریب آؤ علم کے کہ گیت گاؤ علم کے ہراک دماغ ودل میں تم دیے جلاؤ علم کے پڑھو،پڑھو،پڑھو،پڑھو لکھو،لکھو،لکھو،لکھو یہ علم ایک روشنی مٹائےگی جو تیرگی تودور ہوگی بے کسی […]