پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ
خالد محمود ، روبینہ میر اور راجہ آفتاب کا خطاب پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے تعاون سے دو روزہ فرسٹ ایڈ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا -ریڈ کریسنٹ کے فرسٹ ایڈ اینڈ پری ہسپتال ایمرجنسی کئیر آفیسر خالد محمود نے خواتین کو فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم […]