نیلم بھٹی-شاعرہ۔مشی گن(امریکہ)

نیلم بھٹینیلم بھٹی گجرات پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تاہم ان کی پیدائش کے فوراً بعد ان کے والدین گوجرانوالہ شفٹ ہو گئے تھے۔ سو ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔اعلی تعلیم کے لئے لاہور تشریف لے گئیں اور  وہاں وہ فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی طالبہ رہیں ۔ پانچویں سال کے […]

نظم کشمیر/ نیلم بھٹی

نیلم بھٹینیلے پربت کے تلے روتا رہا ہے کشمیرجھیل میں سرخ قبا دھوتا رہا ہے کشمیردیکھ کر خوف کی راتوں کو ہوا ہے پیداتہہِ سنگین جواں ہوتا رہا ہے کشمیرقبریں اگتی ہیں یہاں آرزو کے موسم میںموت پھولوں کی جگہ بوتا رہا ہے کشمیرجب بھی دنیا نے تراشا ہے بدن جنت کاایک شعلے میں بھسم […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content