کانٹوں میں پھول۔۔۔۔۔۔نگہت فرمان
نگہت فرمان کیا انسان کا دل سمندر کی طرح وسیع ہوسکتا ہے سمندر جو اپنے اندر اتنی وسعت و گہرائی رکھے ہوۓ ہے جس کا کوئی شمار نہیں؟ سمندر کے کنارے چلتی وہ سوچوں میں گم تھی ٹھنڈی ٹھنڈی پرسکون لہریں اس کے پاٶں سے ٹکرا کر واپس سمندر سے جا ملتیں ۔کوئی بہت خواہش […]