منظم حیات، مصنفہ ، کالم نگار، پاک پتن (پاکستان)
منظم حیات کالم نگار اور سٹوری رائٹر ہیں ۔ شہر فرید پاکپتن سے تعلق ہے۔ ایم اے اردو کے بعد درس نظامی کے سال دوم میں تعلیم جاری ہے۔ میٹرک سے لکھنا شروع کیا۔ اور باقاعدہ اخبارات اور جرائد میں لکھتے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ ۔ ۔ سکول میں بطور معلمہ […]