بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں: نصرت نسیم کی خود نوشت تحریر: مشرف جبین (پشاور)
تحریر: مشرف جبین (پشاور) نصرت نسیم کی زندگی کے شب و روز پر مشتمل خودنوشت ”بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں“ ماضی کے ایک مخصوص دور کی رخشندہ روایات اور سماجی خوبیوں کی عکاسی کرتی ہے، تا ہم اس خود نوشت میں زیادہ تر اچھے دنوں کی وہی قابل رشک رسم و رواج پر […]