فقیر نگر کے باسی | ڈاکٹر محمد صغیر خان
// ببر سنگھ نے قمیض سلوانے کے لیے بازار سے کپڑا خریدا اور درزی کے پاس لے گیا۔ درزی نے کپڑا ناپا اور کہنے لگا کہ”سردار جی تہاڈا چہگاہ نئیں بن سکدا، کپڑا گہٹ ایہہ“۔ببر سنگھ بہت مایوس ہوا مگر وہ ساتھ والے درزی کے پاس چلا گیا اس درزی نے کپڑا ناپا اور کہنے […]