مریم مجید ڈار

افسانہ نگار، شاعرہ، ضلع حویلی آزاد کشمیر مریم مجید ڈار افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔ ان کا  تعلق آزاد کشمیر کے ایک دور افتادہ ضلع حویلی سے ہے۔ انھوں نے پلانٹ سائنسز میں ایم فل کیا ہے۔ افسانوں پر مشتمل پہلی کتاب “سوچ زار” مئی 2019 میں شائع ہوئی ہے ، جس میں بیس سے زائدافسانے شامل ہیں ۔ اسے فکشن ہاوس نے شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ دو مزید کتابیں” بے چہرہ” اور” برگد” زیر تکمیل ہیں۔

سوچ زار،ایک تاثر۔۔۔۔ مصنفہ، مریم مجید ڈار

تبصرہ :اظہر مشتاق مریم مجید ڈار کی تخلیقات سے میرا پہلا تعارف سماجی  رابطے کی ویب سائٹ سے ہوا،  ان کا پہلا افسانہ جو میری نظر سے گزرا  وہ “ادھوری عورت کی کتھا ” تھا ۔ جس میں ایک عورت کی اپنے سوتے ہوئے شوہر سے وہ کلام تھا جسے وہ سن نہیں سکتا  تھا۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content