مظفر آباد میں زرعی نمائش

مظفرآباد(خصوصی رپورٹ) مظفر آباد میں محکمہ زراعت مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام جلال آباد میں زرعی  نمائش کا انعقاد کیا گیاجس میں محکمہ زراعت کے مختلف شعبوں  اور مقامی زمینداروں  کی طرف سے سٹال لگا ئے گئے۔ نمائش میں زمینداروں کو ایگریکلچرل فارمنگ، زرعی ادویات اور مشینری کے بارے میں آگاہی اورہنمائی دی گئی۔نمائش کا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content