تحقیقی مضمون: خوابوں کی دنیا کا سفر/ منیبہ عثمان
منیبہ عثمان یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو *خواب، خواب، خواب* خوابوں کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ ہم سب خواب دیکھتے ہیں اور خوابوں کی دنیا کا سفر تقریباً ہماری زندگیوں میں معمول کی بات ہے۔ اس لیے ہم بہت کم خوابوں کی […]