اسیر ماضی ۔تبصرہ : انگبین عروج
کتاب کا نام؛اسیرِ ماضی مصنف؛ حافظ ذیشان یاسین ناشر؛ پریس فار پیس پبلی کیشنز صفحات کی تعداد؛ ۱۲۳ تبصرہ نگار؛ انگبین عروج۔کراچی مصنف کا تعارف حافظ ذیشان یاسین صاحب عالمِ دین،محقق،مدرس و خطیب اور مصنف ہیں۔آپ نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ا سے گریجویٹ جبکہ جامعہ اشرافیہ سے فاضل تحصیل بھی ہیں۔اس سے قبل […]
کتاب: اسیر ماضی۔ تاثرات: تسنیم جعفری
مصنف: حافظ ذیشان یاسین حقیقی لکھاری ہمیشہ اپنے مزاج ،اپنی فطرت اور اپنے علم کی بنیاد پر ہی لکھتاہے۔ کوئی اسے کتنا سمجھا لے یا رہنمائی کردے وہ انیس بیس کے فرق کے بعد بھی وہی کچھ تحریر کرتا ہے جو اس کے اندر ہوتا ہے ۔ کچھ افسانے حیران کردیتے ہیں، اور اگر دلچسپ […]
خوشگوار زندگی کے رہنما اصول/ حافظ ذیشان یاسین
نا خواندہ نیم خواندہ معاشی طور پر پس ماندہ اور منقسم معاشرے میں اگر جذباتیت اور سطحیت فروغ پا جائے تو بہت مشکلات پیش آسکتی ہیں ۔ اس حوالے سے چند رہنما اصول۔ اختصار کو شعار بنائیں ۔ اگر آپ مذہبی معاملات پر لکھتے یا بیان کرتے ہیں تو کوشش کیجیے کہ مختصر لکھیں ،مختصر […]
اسیر ماضی اور حافظ ذیشان یاسین / تاثرات: کومل شہزادی
کومل شہزادی اسیرِ ماضی صنف کے اعتبار سے افسانوی مجموعہ ہے جو ٢٠٢٣ ء میں پریس فار پیس یوکے سے شائع ہوا۔ایک سو چوبیس صفحات پر مشتمل یہ افسانوی مجموعہ جس میں ١۵شاندار افسانے شامل ہیں۔شارٹ سٹوری لکھنا بھی ایک فن ہے میراذاتی خیال ہے کہ یہ ناول سے زیادہ فنکار کے لیے مشکل ہوتا […]
کتاب : “اسیر ماضی” تاثرات:آرسی رؤف
کتاب : “اسیر ماضی” صاحب کتاب :حافظ ذیشان یاسین تاثرات:آرسی رؤف زیر نظر کتاب اسیر ماضی، پریس فار پیس پلی کیشنز سے طباعت شدہ ایک عمدہ نثریہ کتاب ہے۔میرے ہاتھ میں اس کا دوسرا ایڈیشن موجود ہے۔ اس کے مصنف حافظ ذیشان یاسین اس سے پہلے بھی دو کتب تصنیف کر چکے ہیں، گویا کسی […]
کتاب: “اسیرِ ماضی”۔ تاثرات: عنیزہ عزیر
تاثرات: عنیزہ عزیر کتاب “اسیرِ ماضی”ہاتھوں میں تھامے اور نظریں ٹائٹل پر جمائے، میں خود بھی ماضی کے سفر میں پہنچ گئی ہوں۔ جب خلوص لہجوں سے چھلکتا تھا اور ہر تعلق میں عزت کو ترجیح دی جاتی تھی۔ بہت سی چیزوں کے ساتھ یہ بھی ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔ ماضی کی منظر کشی […]
کتاب: ” اسیرِ ماضی “۔ تاثرات : عبدالحفیظ شاہد
کتاب ” اسیرِ ماضی “۔ مصنف : حافظ ذیشان یاسین صاحب تاثرات : عبدالحفیظ شاہد۔مخدوم پور پہوڑاں زیر اہتمام: پریس فار پیس پبلی کیشنز زندگی میں جو دن بیت گیا وہ واپس نہیں آتا۔ یہ شب و روز کا خوبصورت سنگم ہے، جس میں دن، مہینے، سال اور صدیوں کا جنم ہوتا ہے۔ یوں ہر […]
اسیر ماضی /مصنف حافظ ذیشان یاسین/ رائے : مہوش اسد شیخ
مصنف حافظ ذیشان یاسین رائے : مہوش اسد شیخ جناب ذیشان یاسین صاحب کے علامتی افسانوں کا مجموعہ “اسیر ماضی “کا دوسرا ایڈیشن میرے ہاتھوں میں ہے ۔ انتساب بہت منفرد ہے یہی سمجھیے کہ کتاب کا انتساب اپنے افسانوں کے کرداروں کے نام کیا گیا ہے۔ “سنہرے ماضی، گم شدہ بچین، کٹتے درختوں، دربدر […]
۔اسیر ماضی ۔۔۔۔۔ تاثرات: قانتہ رابعہ
بسمہ تعالٰی مصنف۔۔ذیشان یاسین تاثرات: قانتہ رابعہ پبلشرز۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قرآن مجید میں ایک بہت خوبصورت تزکرہ اس منظر کا ہے جب جنتی جنت میں پہنچ جائیں گے اور اپنے اپنے اس عمل کو یاد کریں گے جو ان کے خیال میں جنت میں داخلے کا سبب بنے ۔۔۔یعنی وہ اپنے دنیوی ماضی کو […]
ذیشان یاسین کی ” اسیر ماضی”، تاثرات: ارشد ابرار ارش
تاثرات: ارشد ابرار ارش ایچ جی ویلز نے کہا تھا کہ ہم انسانوں کے پاس ٹائم مشینیں ہیں ۔۔۔ کیا نہیں ہیں بھلا۔۔۔؟ وہ جو ہمیں ماضی میں لے جاتی ہیں یادیں ہیں اور وہ جو ہمیں مستقبل میں لے جاتی ہیں خواب ہیں انسان ماضی کا بندہ ہے ۔ ہم چاہ کر بھی گزرنے […]