نصرت نسیم کی کتاب “ حاشیہ خیال “ ۔ تبصرہ : فضل ربی راہی
تبصرہ نگار : فضل ربی راہی نصرت نسیم کا ادب میں اچانک ورود اور پے درپے کئی کتابوں کی اشاعت نے انھیں ادبی حلقوں میں غیرمعمولی شہرت سے نوازا ہے۔ ان کی پہلی کتاب ’’کہکشاں ہے یہ مرے خوابوں کی‘‘ مختلف موضوعات پر مشتمل متنوع مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انھوں نے مختلف ادبی […]