گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں  کرن عباس کرن کے ناول  کی تقریب پزیرائی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں  پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیراہتمام نوجوان مصنفہ  کرن عباس کرن کے شائع کردہ  ناول کی تقریب پزیرائی منعقد ہوئی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرن عباس کرن کا ناول یقینا مسقبل میں سنجیدہ ادب میں اپنا نام مقام پیدا کرے گا۔نئے قلم کاروں کی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content