بشیر سدوزئی کی کتاب “ بلدیہ کراچی : سال بہ سال “ پر شکیل خان کا تبصرہ
کتاب کا نام: بلدیہ کراچی، سال بہ سال 1844 تا 1979۔مصنف: بشیر سدوزئیاشاعت: فرید پبلیشرز اردو بازار کراچیتبصرہ: شکیل خان بشیر سدوزئئ نے یہ کتاب نہیں لکھی داستان محبت رقم کی ہے ، یہ ایک محبت کرنے والے کی طرف سے اپنے محبوب کے لئے خراج تحسین ہے، یہ وہ نذرانہ ہے جو پروانہ شمع […]