پریس فار پیس پبلی کیشنز کے کتاب دوست ساتھی بنیئے
پریس فار پیس پبلی کیشز فروغ علم و ادب اور نئے قلمکاروں اور دور دراز کے علاقوں کے ادیبوں، شاعروں اور لکھاریوں کی سرپرستی کے لیے کوشاں ایک رضاکار ادارہ ہے۔ جس کا مقصد کتب بینی کا فروغ اور نئے لکھاریوں کی پیشہ ورانہ رہنمائی اور سرپرستی ہے۔ :اگر آپ لکھاری، مصنف، کالم نگار، محقق […]