شاعری افضل ضیائی

وطن کا قرض تھا اتنا کہ سر دیا جاتازمیں کو سرخ گلابوں سے بھر دیا جاتا میں جب بھی تخت نشینوں سے حق طلب کرتاتو میری گود کو مٹی سے بھر دیا جاتا مسرتوں سے مستفید ھو نہیں سکتےنہیں ھے جب تلک تاوان بھر دیا جاتا شب وصال کا کیا المیہ بیان کروںاٹھا کے ایک […]

کشمیر کی پہلی شہید بیٹی

ڈوڈہ کے وانی خاندان کی بیٹی کو جدوجہد آزادی کشمیر کے لیے اپنی جان کا نزرانہ پیش کرنے والی کشمیری قوم کی پہلی بیٹی کا اعزاز حاصل ہے  خالد شبیر 1947ء میں تقسیمِ برصغیر کے دوران لاکھوں نہتے مسلمانوں کو جنونی ہندووں نے جموں میں انتہائی وحشت و بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔عفت […]

غزل -شیراز انجم

شیراز انجم ظرف شرافت سے،صداقت ڈھونڈھ لینا تم  اس عهدظلمت میں،رفاقت ڈھونڈھ لینا تم  شب ظلمت کٹتی ھے فروزاں  سحر ھوتی ھےچڑیوں کے چہچانے سے لطافت ڈھونڈھ لینا تم چلنا حق کی راهوں پہ،ٹھوکروں سے سنبھلنے کولگے جب بھی ٹھوکر تو عدالت ڈھونڈھ لینا تم اگر علم کے موتی بھی ، کبھی  بچوں میں بانٹو توجب […]

شب گزیدہ سحر

/شاعر: صفیؔ ربانی آج  تک  ہم  نے  دیکھی   نہیں وہ سحرجس سحر کے لیے کٹ گئے گھر کے گھر رہنما  لوٹ   کر  لے   گئے   قافلےاہلِ  دانش   کھڑے  دیکھتے  رہ  گئےظلم  حاکم  کے  ہم  پہ  روا  آج بھیہم  وطن کے  لئے ہر  ستم  سہ گئے کرگسوں  کی  چمن  پر  حکومت رہیہر  گلی  ہر   نگر  میں   رعونت  […]

مسئلہ کشمیر اور ہمارے دانشور ادیب

  پروفیسر فتح محمد ملک صاحب طرز انشاءپرداز اشفاق احمد کے ایک افسانے کی مرکزی کردار مظلوم کشمیری لڑکی شازیہ اُردو کے نامور ادیبوں اور شاعروں کے پاس یکے بعد دیگرے جاتی ہے اور ان میں سے ہر ایک کی خدمت میں کشمیری مسلمانوں کے انسانی حقوق کی پامالی کا مقدمہ پیش کرتی ہے ۔ مگر […]

غزل، محبوب احمد کاشمیری

 ڈاکٹر محبوب احمد کاشمیری باہر کتنی سرد ہوا  ہے  ، کھڑکی  کھول  کے  دیکھآوازوں پر برف جمی ہے، بےشک بول کے دیکھ جیون  کے برتن  میں کم  ہو سکتی  ہے  کڑواہٹاس  میں اپنے  لہجے کی  شیرینی  گھول  کے  دیکھ اندھی  دنیا  کے  کہنے  پر  یوں  بےوزن  نہ  ہواپنی نظروں میں  بھی خود  کو  پورا  تول  […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content