یادوں کی الماری -تبصرہ : پروفیسر محمد ایازکیانی

کتاب : یادوں کی الماریمصنفہ : نسیم سلیمانتبصرہ  : پروفیسر محمد ایازکیانیپچھلے ایک دو ماہ میں تین چار چوٹی کے ادیبوں کو پڑھا۔جن میں مہاتما گاندھی کی خود نوشت سوانح عمری”حق کی تلاش”مولانا ابوالکلام آزاد کی “غبار خاطر” مستنصر حسین تارڑ کا سفرنامہ”غار حرا میں ایک رات”شورش کاشمیری کی “پس دیوار زنداں”اسی دوران پچھلے ہفتے […]

نسیم سلیمان کی کتاب “یادوں کی الماری “کے بارے میں پروفیسر وجاہت گردیزی کا تبصرہ

نام کتاب :”یادوں کی الماری”مصنف : نسیم سلیمانمبصر : پروفیسر سید وجاہت گردیزیگورنمنٹ ماڈل سائنس کالج باغ آزاد کشمیر “یادوں کی الماری” پروفیسر نسیم سلیمان صاحبہ کی زندگی سے جڑی یادداشتوں مشتمل دلچسپ تصنیف ہے ۔پروفیسر نسیم سلیمان کی فیس بک وال پر اس کتاب کے کچھ حصے نظر سے گذر چکے تھے کتابی نسخہ […]

ممتاز غزنی کی کتاب”بچپن لوٹا دو” پر پروفیسر سید وجاہت گردیزی کا تبصرہ

انسان کو تکلم اور عقل کی صلاحیت

تحریر: پروفیسر سید وجاہت گردیزی انسان کو تکلم اور عقل کی صلاحیت اشرف المخلوقات کے رتبے پرفائز کرتی ہے ۔اسی لیے وہ اپنے تجربات اور فکر کو پیغامات یا تحریر کی صورت میں دوسروں تک پہنچانا پسند کرتا ہے۔ ہرانسان کو اپنی ذات سے خصوصی لگاؤ ہوتا ہے۔ذات کی یہ دلچسپی تجربات کی ترسیل کا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content