تصویری کہانی مقابلہ2024 کے نتائج کے لیے انتظار کریں۔

پریس فار پیس مقابلہ تصویر کہانی

تصویری کہانی مقابلہ2024 اختتام پزیر ہو گیا ہے۔ نتائج کے لیے انتظار کریں۔ لاہور ( رپورٹ : پروفیسر فلک ناز) پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام تصویری کہانی مقابلہ  کا انعقاد ہوا۔ اس کے درجنوں قلمکاروں نے اپنی تحریریں ارسال کیں۔ ہماری طرف سے تحریریں ارسال کرنے والے تمام قلم کاروں کا شکریہ۔ […]

کوئٹہ کتاب میلے کی روداد، عالیہ بٹ کے قلم سے

یقیناً آپ سب کو کوئٹہ میں منعقد ہونے والے میلے کی روداد کا انتظار ہو گا تو ذرا تھوڑا سا اور حوصلہ۔ ۔۔ تین دنوں کی کمر توڑ تھکن اتر لینے دیجیے ۔ تھکن تو ابھی بھی باقی ہے ۔ مگرمزید انتظار کی زحمت نہیں دوں گی ،  تو پڑھیے! پریس فار پیس کا مشن […]

تیسرا (افسانہ )|تحریر: رفعت رفیق

تحریر: رفعت رفیق اس جدید طرز کی آبادی کے عین وسط میں بنائے گئے اس خوبصورت  پارک میں روزانہ شام کو چہل قدمی کرنا ایک عرصے سے میرا معمول ہے۔شام کا وقت،غروب ہوتا  ہوا سورج،گھونسلوں کو لوٹتے پرندے،آسمان پہ پھیلی شفق  ،یہ سب چیزیں مجھے اپنی اور کھینچتی  ہیں اور ایک نامعلوم سی اداسی کی […]

منصور راٹھور – انجنئیر، شاعر، ممبر پریس فار پیس

منصور راٹھورمنصور راٹھور ایک ابھرتے ہوۓ شاعر، دردمند سماجی کارکن، ادبی سرگرمیوں کے روح رواں اور کشمیر کاز کے ایک جان باز مجاہد تھے – وہ پریس فار پیس کے فعال رکن اور متعدد سماجی تنظیموں سے بھی وابستہ رہے – وہ ایک شعری مجموعے کے مالک تھے –  “ چلو میں ہار جاتا ہوں“ […]

لوہار بیلہ کی محبت – پہلی قسط

پریس فار پیس گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں رضا کارانہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ابتدا میں ان سرگرمیوں کا محور مظفرآباد شہرتھا۔تاہم 2005 کے ہولناک زلزلہ کے بعد اس سماجی تنظیم کا رُخ  مظفرآباد سمیت دیگر متاثرہ  علاقوں کی طرف ہو گیا تھا ۔ آزادکشمیر میں سماجی بہبود اور عوامی […]

خانہ بدوشوں کا طرز زندگی اور مسائل/ تحریر: شبیر احمد ڈار

تحریر/   تصاویر:     شبیر احمد ڈار   آشیانے کا بتائیں کیا پتا خانہ بدوش       چار تنکے رکھ لیے جس شاخ پر گھر ہو گیا    (قمر جلالوی )      خانہ بدوش فارسی زبان کا لفظ ہے جس سے مراد وہ شخص جس کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہ ہو ۔ انگریزی ادب […]

خواتین میں سرٹیفیکیٹ کی تقسیم اورتیارکردہ ملبوسات کی نمائش

باغ ( پی ایف پی نیوز )ہنر مند خواتین ایک قومی سرمایہ ہیں جو ہنر سیکھ کر اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہیں اور خاندان کی آمدنی میں اضافہ کر کے اپنے معاشی مسائل کم کر سکتی ہیں – پریس فارپیس فاونڈیشن خواتین کی پیشہ ورانہ تربیت اور ان کے مسائل کے حل کے لئے […]

حافظ نصیر الدین مغل -صحافی – مصنف – سماجی کارکن

حافظ نصیر الدین مغل حافظ نصیرالدین صحافی،مصنف اور وادی نیلم میں پریس فار پیس کے فعال نمائندے ہیں- وہ نیلم پریس کلب کے صدربھی رہ چکے ہیں -قومی اور علاقائی اخبارات میں کالم لکھتے ہیں- آزاد کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام ابتدائی کلاسوں کے لئے شائع کردہ کتب لکھنے کا اعزاز حاصل ہے -وہ متعدد جرائد کے ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں –

‎پریس فار پیس کے زیر انتظام ضلع باغ میں عالمی یوم خواتین منایا گیا

خواتین کا بنیادی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ / پی ایف پی نیوز یوم خواتین کے موقع پر پریس فار پیس کے زیر اہتمام باغ میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوۓ مختلف مقررین نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں عوام کو پختہ سڑک ، پانی اور […]

آٹھ مارچ : محنت کش خواتین کے نام ، روبینہ ناز

روبینہ ناز

تحریر: روبینہ ناز آٹھ مارچ یوم خواتین ان محنت کش خواتین کے نام ہے جو اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کررہی ہیں۔ برسوں سے یہ دن پوری دنیا بشمول پاکستان اور آزادکشمیر میں بھی بہت جوش و خروش سےمنایا جاتا ہے اور خواتین کے حقوق کا اعادہ کیا جاتا ہے تااہم یہ امر قابل ذکر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content