بہاول پور میں اجنبی تبصرہ نگار : آپا نصرت نسیم
تبصرہ نگار : آپا نصرت نسیم پریس فار پیس فاونڈیشن (یُوکے )نے اپنے شاندار طباعتی سفر کا آغاز ایک سفرنامے سے کیا ۔ زندگی خود ایک سفر ہے۔اور اس سفر میں کئی سفر درپیش رہتے ہیں۔برصغیر میں سفر نامے اٹھارویں صدی سے لکھے جارہے ہیں۔ جب دنیا گلوبل ویلیج نہیں بنی تھی تو سفرنامے […]