گلگت بلتستان کی ایک تاریخی سڑک، ھدایت اللہ اختر
کہانی کار اور تصویر : ھدایت اللہ اختر کبھی اس سڑک سے لوگوں کا سرینگر آنا جانا تھا ۔گلگت میں اسی راستے پہلی جیپ ۱۹۳۲ میں گلگت پہنچی ۔اس سڑک کے بننے سے پہلے یہی سے شین لوگ (چک) کشمیر پہنچے اور حکمرانی کی ۔ اسی روڈ سے خچروں کے ذریعے کونوداس پُل کی لوہے […]