پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ترقیاتی مقاصد کے سرکاری ڈیٹا کا تنقیدی جائزہ/ ڈاکٹر عتیق الرحمن
ڈاکٹر عتیق الرحمن کسی بھی علاقے کی منظم اور با کفایت ترقی کے لیے ضروری ہے کہ اس علاقے کے بنیادی اعداد و شمار سے آگاہی موجود ہو۔ ایک ایسا علاقہ جہاں پرصرف 10 گھر موجود ہوں، ان گھروں تک سڑک کی رسائی کے لیے 10 کروڑ خرچ کرنا دانشمندی نہیں۔ اس سے کہیں بہتر […]
کیپیسٹی پیمنٹس کیا ہیں؟ ڈاکٹر عتیق الرحمن
ڈاکٹر عتیق الرحمن راولپنڈی سے مظفرآباد مسافروں کو لیکر جانے والی گاڑیاں ایک مسافر سے 700 روپے کرایہ وصول کرتی ہیں اور یک طرفہ سفر میں تقریبا 14 مسافروں کو لیکر سفر کرتی ہیں۔ فرض کریں کہ راولپنڈی سے مظفرآباد سفر کیلئے آپ وین کی بکنگ کروا لیتے ہیں ، آپ کو وین کے 14 […]
مانیٹری پالیسی کا شریعہ کمپلائنٹ متبادل /تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن
تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن افراط زر اقوام عالم کے لیے ایک بڑے مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے، اور موجودہ زمانے میں مانیٹری پالیسی کی تشکیل کا بنیادی مقصد افراط زر ہی کو قرار دیا جاتا ہے۔ افراط کیسے ہوتا ہے، بنیادی طور پر کسی بھی شے کی قیمتیں اس کی سپلائی اور ڈیمانڈ […]
آئی ایم ایف سے نجات کیسے؟ تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن
تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن اس وقت اقتصادی بحران کی بنیادی وجہ ادائیگیوں کا توازن ہے۔ روپے کی قدر میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، افراط زر میں بے تحاشہ اضافہ، آئی ایم ایف سے بار بار رجوع، سٹیٹ بنک کا آئی ایم ایف کا باج گزار بننا، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے […]
اقتصادی بحران سے نکلنے کا طریقہ ڈاکٹر عتیق الرحمن
ڈاکٹر عتیق الرحمنایسوسی ایٹ پروفیسرکشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس، آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی سال دو ہزار انیس کے دوران کینیڈا کی حکومت کی کل آمدن 334 ارب کینیڈین ڈالر تھی۔ 2020 میں کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے لیے354 ارب کینڈین ڈالر کا صرف کرونا ریلیف پیکیج دیا، جوگزشتہ برس کے پورے بجٹ سےبھی […]
آبی ذرائع کے استعمال اور پائیدار ترقی کے اہداف ،تحریر : ڈاکٹر عتیق الرحمن
تحریر : ڈاکٹر عتیق الرحمن2015 میں اقوام عالم نے کچھ ترقیاتی اہداف پر اتفاق کیا، جنہیں پائیدار ترقی کے اہداف Sustainable Development Goals کہتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ترقی کیلئے متعدد اہداف کا تصور موجود تھا، لیکن پائیدار ترقی کے اہداف اس تصور پر مبنی ہیں کہ جینے کا حق صرف موجودہ نسل انسانی […]
مقبول معاشی نظریات کی موت -تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن
تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن گرافس : ٹریڈنگ اکنامکس آج تک ہم لوگوں نے یہی پڑھا کہ اگر منی سپلائی اور جی ڈی پی میں مطابقت نہیں ہو گی، تو منی سپلائی میں اضافہ افرط زر یاانفلیشن کا سبب بنے گالیکن آپ ذرا تینوں گراف پر نظر ڈالئے، یہ کینیڈا جرمنی اور انگلینڈ کے ڈیٹا پر […]
مجوزہ سٹیٹ بنک ترمیمی ایکٹ کا تجزیہ۔تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن
ڈاکٹر عتیق الرحمنڈائریکٹر، کشمیر انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس، آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی عالمی مالیاتی اداروں کی پالیسیاں عجیب دورخی اور مخمصے کا شکار ہیں۔ جن ممالک کے زیر اثر یہ ادارے پروان چڑھے ہیں، ان کیلئے ان اداروں کی پالیسیوں میں ہر قسم کی گنجائش موجود ہے، لیکن تیسری دنیا کے ممالک میں سے جو کوئی […]
خود مختار ملک کے لئے وسائل کی فراہمی | ڈاکٹر عتیق الرحمن
تحریر : ڈاکٹر عتیق الرحمن ۔ ڈائر یکٹر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکسکروناصرف ایک وبائی بیماری نہیں، یہ ایک عالم گیر معاشی بحران بھی کا پیش خیمہ بھی تھا۔ بہت ساری معیشتوں نے حالیہ تاریخ کی بدترین کساد بازاری کا مشاہدہ کیا۔ 2020 کی پہلی ششماہی میں کچھ ممالک کی جی ڈی پی میں 10 […]
ڈاکٹر عتیق الرحمن
ڈاکٹر عتیق الرحمن کا شمار ملک کے نامور ماہرین اقتصادیات میں ہوتا ہے – وہ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس کے سربراہ ہیں- وہ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی اور موقر تحقیقی ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمینٹ اکنامکس کے ساتھ بھی منسلک رہ چکے ہیں – کئی عالمی کانفرنسوں میں تحقیقی مقالے پڑھ چکے ہیں […]
You must be logged in to post a comment.