سمنی ریڑھ میں فری آئی کیمپ

free eye camp samni bagh

باغ (روبینہ ناز سے )  پریس فارپیس فاؤنڈیشن اور یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ سمنی کے زیراہتمام  ریڑھ کے نواحی گاؤں سمنی میں  گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سمنی میں الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد کے علاوہ سکول کے بچوں […]

حویلی آزاد کشمیر گم گشتہ جنت

حویلی ریاست پونچھ کی ایک زرخیز اور مردم خیز تحصیل تھی ۔ریاست پونچھ کا صدر مقام شہر پونچھ تحصیل حویلی کی حدو دمیں واقع تھا۔ جہاں راجگان پونچھ کی عالیشان رہائش گاہیں ،موتی محل ، میاں نظام الدین ، وزیر اعظم پونچھ کی حویلی ۔ مہتمم بندوبست پونچھ جو ایک انگریز تھا کا دفتر۔پیر حسام […]

-دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر

دلشاد احمد فرازخطہ کشمیر سے تعلق رکھنےوالے ادب کے تابندہ ناموں میں ایک منفرد نام ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے شاعر ، مقالہ نگار ، مضمون نگار ، محقق دلشاد احمد فراز  ہیں ۔آپ کا قلمی نام دلشاد اریب ہے  ۔ آپ باغ آزادکشمیر میں  پیدا ہوئے ۔ آپ نے ایم فل علوم اسلامیہ […]

موہلی آبشار کی ان کہی داستان، کہانی کار: محمد کاشف علی

کہانی کار : محمد کاشف علی،  تصاویر: محمد کاشف علی /سوشل میڈیا کہتے ہیں پیار کے بغیر تو زندگی ممکن ہے، پر پانی کے بغیر نہیں۔  اور ایک بار جبران خلیل جبران نے کہا تھا کہ پانی کے ایک ایک قطرے میں بحر بیکراں پوشیدہ ہوتا ہے۔  اور پانی تو کشمیر کی رگ رگ میں بہتا […]

Mayeda Shafique, author, novelist, and educationist

مائدہ شفیق:  مصنفہ، شاعرہ اور ماہرتعلیم ہیں۔ مائدہ شفیق ایک ابھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ ان کا شمار نوجوان نسل کے ان معدودے لکھنے والوں میں ہوتا ہے ، جوبیک وقت اردو اور انگریزی میں متاثر کن تحریریں لکھتے ہیں۔ان کی تحریروں میں مقصدیت اورنئی نسل کی اصلاح اورتعمیر کردار کا جذبہ غالب ہے ۔ان کے ناول کو کوڈ ۱۹ کے تناظر میں اردو زبان میں چھپنے والی واحد تصنیف کا اعزاز  حاصل ہے – وہ لائن آف کنٹرول پر واقع ایک چھوٹے سے شہہر عباس پور کے ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ مختلف انگریزی و اردو اخبارات میں ان کے مضامین شائع ہوئے۔ انہوں نے بطور ماہر نصاب اور ٹیچر ٹرینر بین الاقوامی یونیورسٹی پاکستان کے ساتھ کام کیا۔ پرائیویٹ سکولز کی معاونت سے عباس پور کے اندر بزم ادب کے حوالے سے پرائیویٹ لٹرییری ایسوسی ایشن کی بنیادرکھی جو ایک پسماندہ علاقے میں فروغ ادب کے لئے فعال کردار ادا کر رہی ہے – انہوں نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد سے انگریزی زبان و ادب میں ماسٹرز کیا۔ ویمن یونیورسٹی آزاد کشمیر سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ مائدہ شفیق کا مقصد کشمیری قوم میں کتاب کلچر کو ترقی دینا ہے۔ تاکہ نسل نو کی تعمیر سیرت میں بہترین کردار ادا کیا جاسکے۔ مائدہ شفیق کی تصانیف  1- پاکباز (کووڈ 19 کے پس منظر میں پہلا اردو ناول) 2- فن قواعد و انشا پردازی (اردو اور انگریزی گرائمر میں مطابقت) 3- اینجلینز انگلش گرائمر (انگریزی گرائمر کے حوالے سے) پاکباز ناول کا تعارف  مائدہ شفیق کا پہلا ناول پاکباز مذہبی اخلاقی معاشرتی اور روحانی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار “لاریب” ہے جو کووڈ 19 کے خوف و وحشت کے نتیجے میں خدا کی تلاش کا رستہ اپناتی ہے۔ اس کے روحانی سفر کی داستان کو قلمبند کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے کرداروں کو منفرد انداز میں تصویرکشی کی۔ یہ ناول معاشرے کی روحانی اور اخلاقی پستی کیطرف توجہ مبذول کراتا ہے۔ Mayeda Shafique is an author, educationist, and novelist. She belongs to an educated family of Abbaspur-a border town located along the Line of Control. She has been writing articles […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content